protest against students martyred 34

چمن :جمعت نظریاتی کی جانب سے سانحہ قندوزطلباء کی شہادت کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ

چمن :جمعت نظریاتی کی جانب سے سانحہ قندوزطلباء کی شہادت کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ

محمد ایازاچکزئی نمائندہ انقلاب نیوز چمن

جمعیت علماء اسلام نظریاتی کی جانب سے گزشتہ روز افغانستان کے ضلع قندوز میں مدرسہ پر افغان فورسز اور امریکی فورسز کے نتیجے میں طلباء کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ صوبائی امیر مولانا عبدالقادر لونی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ نکالا گیا ریلی شہر کے مختلف شاہراہوں گشت کرنے کے بعد سناتن چوک پر جلسہ عام میں تبدیل ہوئی احتجاجی ریلی کے شرکاء نے امریکہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ریلی میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جس پر واقعے کے خلاف نعرے درج تھے

جمعت نظریاتی کی جانب سے سانحہ قندوز کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ
مظاہرے میں قندوز کے سانحے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی
مظاہرہ شہر کے مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے سناتن چوک پر جلسہ عام میں تبدیل ہوا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں