prime minister azad kashmir visit sargodha , inklaab news , pakistan , sargodha , 26

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا خوشاب اور سرگودھا کے علاقوں میں دورہ

آصف جوئیہ انقلاب نیوز سرگودھا:
اتوار کے روز وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے خوشاب کے گاؤں ترتالیس اور سرگودھا کے گاؤں جہان آباد میں دورہ کیا وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا کے کارکنوں نے استقبال کیا وزیراعظم آزادکشمیر کی آمد کے موقع پر انہیں وی آئی پی پروٹوکول دیا گیا ان کی آمد کے موقع پر دونوں اضلاع خوشاب اور سرگودھا کی پولیس نے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سرگودھا کے گاؤں جہان آباد میں کارکنوں نے استقبال کرتے ہوئے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالہ اور گل پاشی کی گئی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں