117

صدر مملکت عارف علوی کی سابق وزیر مملکت جنید انوار ایم این اے کی رہائش گاہ آمد

صدر مملکت عارف علوی سابق وزیر مملکت مواصلات اور حلقہ این اے 112 سے منتخب ایم این اے جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ پہنچے اور ان سے ملاقات کی.

ملاقات میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

اس موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے سابق وزیر مملکت ایم این اے جنید انوار کے والد انوار الحق چوہدری سے بھی ملاقات کی.
جنید انوار چوہدری نے اپنی رہائش گاہ آمد پر صدر عارف علوی کا شکریہ ادا کیا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں