president bar , inklaab news , inklaab , inquilab news , inqilab news , pakistan news , pakistan , election 2018 34

فقیروالی :ملک شام میں مسلمانوں کے قتل عام اور ان پر تشدد کی پرزور مذمت

فقیروالی :ملک شام میں مسلمانوں کے قتل عام اور ان پر تشدد کی پرزور مذمت
کاشف اسرار چوہدری نمائندہ انقلاب نیوز فقیروالی
ملک شام میں مسلمانوں کے قتل عام اور ان پر تشدد کی پرزور مذمت کرتے هیں. هوں گے .ان خیالات کا اظہار صدر ہارون آباد بارملک شفقت کھوکھرنے میڈیاکے نمائیندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزیدکہا کہ حکومت اس وقت شام میں تشدد کے واقعات کے حواله سے کو ئی مذمتی بیان تک نهیں دے رهی.وکلا برادری شام کے مسلمانوں سے اظهار یکجهتی اور ان پر مظالم کے خلاف اواز اٹهاتی رهے گے.آج هم احتجاج” 13.03.2018.کو هم وکلا ہارون آباد عدالتوں میں پیش نهیں

صدر بار ملک شفقت کھوکھر. جنرل سیکریڑری مظهر ستار.

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں