ppp leader faryal talpur condolence with 2 businessman family , inklaab news , election 2018 , inquilab news , pakistan 142

پیپلزپارٹی کی رھنما ایم این اے فریال تالپور نے مٹھی میں دو تاجر بھائیوں کے ورثآء سے تعزیت،قاتلون کی عدم گرفتاری

مریم صدیقہ نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز حیدرآباد
قاتلون کی عدم گرفتاری پر ایس ایس پی تھرپارکر امیر سعود مگسی پر برھمی کا اظھار۔15 روز میں قاتلوں کو گرفتار کرنے کی ھدایت۔پ پ پ رھنما فریال تالپور نے مٹھی کے دو تاجر بھائیوں دلیپ کمار اور چندر کمار کے ڈکیٹی پر مزاحمت پر 47 روز قبل قتل ہونے بھائیون کے گھر جاکر تعزیت کی اور ھمدردی کا اظھار کیا اور یقین دلایا کہ قاتلوں کو کبھی نہین بخشا جائے گا۔اس موقعے پر میڈیا سے بات کرتے صوبائی وزیر داخلہ سھیل انور نے کہا کہ
پندرے دن کے اندر قاتلوں کو پکڑین گے۔فریال تالپور نے تھر پولیس کو آخری مرتبہ پندرہ روز کا ٹائیم دیا ہے، پولیس پر اب پریشر بڑہ گیا ہے، ورثاءُ کو قاتلون کی جلد گرفتاری کا یقین دلایہ ہے، انہوں نے مزید کہا کہ مجھ سمیت تمام ذمیداران پر اب پریشر بڑہ گیا ہے، اگر پندرہ دن تک قاتل نہ پکڑے گئے تو ہم خود احتجاج کرینگے،ہماری پارٹی قیادت متاثرین کے ساتھ کھڑے ہے،
انہیں مشکل کی گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑینگے،انہوں نے مزید کہا کہ بہت سے لوگ تھر میں باھر سے آ رہے ہیں،
دیگر صوبون سے بھی لوگ تھر میں آئے ہیں جس وجہ ملزمان کی گرفتاری میں تاخیر ہوئی ہے،اس موقعے پر کمشنر میرپورخاص شفیق مھیسر۔ڈی آء جی مظھر نواز ۔ایس ایس پی تھرپارکر سرفراز نواز بھی موجود تھے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں