position holders in class eight 21

وہاڑی : گورنمنٹ ما ڈل ہا ئر سیکنڈری سکول میں جما عت ہشتم کے پوزیشن ہولڈرز طلباء

وہاڑی : گورنمنٹ ما ڈل ہا ئر سیکنڈری سکول میں جما عت ہشتم کے پوزیشن ہولڈرز طلباء

جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوز وہاڑی

گورنمنٹ ما ڈل ہا ئر سیکنڈری سکول وہاڑی میں جما عت ہشتم ایف کے طا لب علم حافظ فرحان یو سف نے 500میں سے 468نمبر حا صل کر کے پہلی پوزیشن، طا لب علم معصب سہیل نے 451نمبر لے کر دوسری ، مجیب اکبر نے 447نمبر لے کر تیسری ، صہیب نواز نے 400نمبر حا صل کر کے چوتھی اور فر ید الدین نے 434نمبر حا صل کر کے پانچویں پو زیشن حا صل کی ۔ کلاس ہشتم ایف کے انچارج محمد نواز چوہدری ہیں اس کلاس کے 2طا لب علموں نے 90فیصد سے زائد، 12طا لب علموں نے 80فیصد سے زائد، 35طا لب علموںنے 70فیصد سے زائد اور 15طا لب علموں نے 60فیصد سے زائد نمبر حا صل کئے ٹیچر محمد نواز چوہدری کی کلاس کا بہترین رزلٹ آنے پر تعلیمی اور سما جی شخصیات نے محمد نو از چوہدری کی کا وشوں کو سر اہا اور انہیں مبارک باد پیش کی ۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں