poor security of government schools , inklaab , inklaab news , pakistan , pirmahal , inqulab news , 46

پیرمحل : سرکاری سکول میں سیکورٹی کے ناقص انتطامات دہشتگردی کا خطرہ بڑھ گیا

اظہر انقلاب نیوز پیرمحل
سیکورٹی کے ناقص انتظامات کے باعث بچوں کے سیکورٹی رسک بن گیا
اکثر سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے کا سسٹم ہی موجود نہیں جن میں کلوز سرکٹ کیمر ے موجود ہیں ان کی بھی اکثریت خراب ہے
سکول کے داخلی اور خارجی گیٹ کھلے ہیں جن پر تعینات سیکورٹی گارڈز نہ تجربہ کار ہیں بعض سکولوں پر طالب علم اور نائب قاصد بطور سیکورٹی گارڈز کے فرائض انجام دے رہے ہیں

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں