poor material used in college building 21

شیخوپورہ :شرقپور شریف میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کی بلڈنگ میں ناقص مٹیریل کا استعمال۔

اعظم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوز شیخوپورہ

پوسٹ گریجوئیٹ بلاک کی چھت میں سیمنٹ اور سریا کی مقدار انتہائی کم۔
معمولی بچت کی خاطر طالبات کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں گئیں۔
میں صرف اپنے افسران کو جواب دہ ہوں ، ٹھیکیدار کا جواب۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں