political influence capture school land , inklaab news , pakistan , inklaab , sheikhupura, 25

شیخوپورہ :گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول فاروق آباد کی بغیر دیوار زمین پر سیاسی اثر ورسوخ کے حاملین کا قبضہ

اعظم ولانہ انقلاب نیوز شیخوپورہ
اتوار 7 جنوری2018ء کے دن قبضہ کر لیا
یہ جگہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ علی جان صاحب نے مہیا کی تھی۔
اس پیدا شدہ صورتحال کے بعد خواتین اساتذہ اور طالبات کے لیے کسی قسم کی حفاظت میسر نہیں ۔
اس سکول میں طالبات کی خیر تعداد زیرِ تعلیم ہے جبکہ سکول ہذا کے پاس کلاسز کو ترتیب دینے کے لیے وافر جگہ دستیاب نہیں، اور نہ ہی کھیل کا میدان۔
ضلعی انتظامیہ سے اپیل ہے کہ فوری ایکشن لیتے ہوئے تعلیم کے لیے صحت مند ماحول کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں