12

ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے احکامات کا ٹریفک پولیس غلط فائدہ اٹھانے لگ گئی

رحمان اللہ نمائندہ انقلاب نیوز کراچی

حب ریور روڈ پر ٹریفک پولیس کے اہلکار نے شہزور گاڑی کے ڈرائیور کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد تشدد کرکے دانت توڑ ڈالے

شہزور ٹرک ڈرائیور اگر غلط تھا لائسنس نہیں تھا یا رانگ سائیڈ آرہا تھا تو اس کو چالان یا جرمانہ کرتے دانت کیوں توڑے

ٹریفک پولیس کے تشدد سے متاثر ڈرائیور نے دانت توڑنے کے بدلے انصاف اور ٹریفک پولیس اہلکار کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں