police violence on citizen 22

چارسدہ: شبقدر پولیس کا مٹہ مغل خیل کے شہری پر بدترین تشدد ۔

چارسدہ: شبقدر پولیس کا مٹہ مغل خیل کے شہری پر بدترین تشدد ۔

فیاض خان آفریدی نمائندہ انقلاب نیوز مردان

فضل نبی ASI چوکی حسن زٸی نے بغیر ایف آئی آر یا الزام کے لے جاکر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔۔۔۔۔ محمد طفیل
مختلف چوکیات لے جاکرمیرے جسم کے نازک حصوں پرشدید تشدد کرکے نشانات چھوڑ دٸیے۔۔۔۔۔ شہری محمد طفیل کا اپنے خاندان کے ہمراہ پریس کانفرنس

مجھ پر ناکردہ جراٸم قبول کرنےکےلٸے تشدد کے ذریعے دباٶ ڈالا گیا۔۔۔۔۔ محمد طفیل
میرا بیٹا ذہنی بیمارہے اور اسکا نفسیاتی ڈاکٹروں سے علاج جاری ہے۔ والد یار خان
ہمارے خاندان کے کسی بندے کے خلاف کبھی ایف أٸی أر تک نہیں ھوئی ۔ والد یار خان
آئی جی پی خیبر پختونخوا اور DPO کو اس ظلم کے خلاف درخواست دے رہے ہیں۔ والد یار خان

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں