police search operation in pirmahal 18

پیرمحل : پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

پیرمحل/ سرچ آپریشن

پیرمحل:ڈسرکٹ پولیس آفیسر ذوالفقار احمد کے حکم پر تھانہ اروتی پولیس کا چوکی انچارج میاں ریحان کی قیادت میں ملحقہ علاقہ رفیقی ایئربیس میں ایلیٹ فورس اور قانون نافذ کرنے والے ادراوں کے ہمراہ چک نمبر 693/35 گ ب میں سرچ آپریشن

پیرمحل:سرچ آپریشن کے دوران 23گھروں کی تلاشی اور 36 افراد کی بایئو میٹرک تصدیق کی گئی

پیرمحل:سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داروں کے کوائف چیک کئے گئے

انقلاب نیوز

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں