police raid against social elements , inklaab news , inqilab news , pakistan , vehari 27

وہاڑی :پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف ہفتہ وارانہ کاروائی

جاوید اقبال شاہ انقلاب نیوز وہاڑی
کاروائی کے دوران 21 منشیات فروش ،9 اسلحہ ناجائز رکھنے والے اور62 مجرمان اشتہاری گرفتار کئےگئے۔ڈی پی او

گرفتار ملزمان سے 7700گرام چرس, 2100گرام بھنگ,1041گرام ہیروئین,330لیٹر شراب, 3شراب کی چالو بٹھیاں’6 پسٹل اور 3بندوق برآمد کیں۔ ڈی پی او

مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 62مجرمان اشتہاری گرفتار کئے گئے ۔ ڈی پی او

گرفتار شدہ مجرمان می11اے کیٹگری جبکہ 51بی کیٹگری کے شامل ہیں۔ ڈی پی او

نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی پر 8مقدمات درج کئے گئے۔ مقدمات لاوڈ سپیکراورکرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر درج کئے گئے۔ڈی پی او

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں