police passing out parade , sheikhupura , inklaab news , inklaab , inqilab news , inquilab news , pakistan , pakistan news , election 2018 25

شیخوپورہ۔پولیس ٹریننگ سکول میں دوسرے پنجاب ہائی وے ریکروٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب 

شیخوپورہ۔پولیس ٹریننگ سکول میں دوسرے پنجاب ہائی وے ریکروٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب 
اعظم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوز شیخوپورہ
پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پاس آؤٹ ہونے والے 1095اہلکار شریک
ایڈ یشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پولیس امجد جاوید سلیمی نے پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی لی
ریکروٹ محمد اکرام نے پریڈ میں آل راؤنڈ کا رکردگی پر پہلی پوزیشن حاصل کی 
پاس آؤٹ ہونیوالے اہلکاروں کو صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعینات کیا جائے گا 
شیخوپورہ ۔ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پولیس امجد جاوید سلیمی کا پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب
پنجاب ہائی وے پولیس کا ہر عمل خدمت خلق کے جذبے سے بھرپور ہے ایڈیشنل آئی جی
5 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل
عوام کے جان و مال کا تحفظ ، معاشرے کو پر امن بنانا پٹرولنگ کے فرائض میں شامل ہے ایڈیشنل آئی جی
دیانت ، امانت داری فرض شناسی اور انصاف کو یقینی بنانے کی ٹریننگ بھی دی گئی ، ایڈیشنل آئی جی
وطن عزیز کو آج اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے ، امجد جاوید سلیمی
جوانوں کو موجود ہ دور کے تقاضوں کے مطابق ٹریننگ دی گئی ، امجد جاوید سلیمی
15سال سے پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف سیسہ پلائی دیوار بنی ہوئی ہے ،امجد جاوید سلیمی 
صوبہ پنجاب میں 352پٹرولنگ پوسٹیں کام کر رہی ہیں ، امجد جاوید سلیمی
ئ12ہزار کلومیٹر شاہرات پر پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس شہریوں کے سفر کو محفوظ بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے ،

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں