police crackdown against social elements, inklaab news , vehari , inklaab , inquilab news , inqilab news , pakistan news , pakistan news , election 2018 26

وہاڑی: پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی،3منشیات فروش گرفتار

وہاڑی: پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی،3منشیات فروش گرفتار

جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوزوہاڑی

کاروائی کے دوران 3منشیات فروش, 1اسلحہ ناجائز رکھنے والےاور 5مجرمان اشتہاری گرفتار کئے گئے ۔ڈی پی او

گرفتار ملزمان سے1360گرام چرس, 70گرام ہیروئین, 15لیٹرشراب اور 1پسٹل برآمد کیا گیا.ڈی پی او

مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 مجرمان اشتہاری گرفتار کئے گئے ۔ڈی پی او

آتش بازی کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ صدر وہاڑی کی حدود سے غلام مصطفیٰ کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں گولہ و بارود برآمد کیا گیا.ڈی پی او
یہ بھی پڑھیں گاؤ ں جل گیا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں