man wearing burqa 87

سیالکوٹ ۔ بُرقعہ پہن کر محبوبہ سے ملنے آنے والے عاشق کی سول ہسپتال میں چھترول .

رانا عاشق علی تبسم نیوز ڈاریکٹر انقلاب نیوز سیالکوٹ

خواتین کی لائن میں بُرقعہ پوش نوجوان کو خواتین نے چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کردیا.

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں