police arrested 6 suspects during raid , inklaab news , inqilab news , inquilab news , pakistan 84

جامشورو: پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے 6 اشتھاری ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے۔ جبکہ ان کے قبضے سے 3 کاریں اور تین موٹرسائیکل برآمد

ذوالفقار کھوسونمائندہ انقلاب نیوز جامشورو
پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے 6 اشتھاری ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے۔ جبکہ ان کے قبضے سے 3 کاریں اور تین موٹرسائیکل برآمد کی ہیںاس سلسلے میں اے ایس پی جامشورو سھائی عزیز ٹالپر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جامشورو پولیس نےجامشورو اور نوری آباد میں کاروائیاں کرتے ہوئے 6 ملزمان گوہرام چانڈیو، گلزار ماچھی، حضورو بروہی، سلام بروھی، سجاد چنا کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے 3 کاریں، تین موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد کیا ہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں