Police and terrorists exchange firing 57

پشاور: حیات آباد میں پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ

نمائندہ انقلاب نیوز پشاور

فائرنگ تبادلہ میں ایک اہلکار کی شہادت ہوی ہے۔وزیر اطلاعات

ایک دہشت گرد کو بھی مارا گیا۔شوکت یوسفزئی

فیز 7 میں ایک مکان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔شوکت یوسفزئی

پولیس موقع پر پہنچی تو دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔شوکت یوسفزئی

پشاور:پولیس نے گھر کو گھیرے میں لے کر علاقے کا گھیراو کرلیا۔وزیر اطلاعات

چند لمحوں میں پولیس کمانڈوز گھر کے اندر داخل ہوں گے۔شوکت یوسفزئی

اطلاعات کے مطابق 6 سے 7 دہشت گرد گھر میں موجود ہین۔شوکت یوسفزئی

گزشتہ دنوں ایک جج اور ایڈیشنل آئی جی پر حملے ہوئے تھے۔شوکت یوسفزئی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں