people killed in baluchistan 48

کوسٹل ہائی وے بلوچستان 14 افراد کو بسوں سے اتار کر شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کردیا گیا

نمائندہ انقلاب نیوز کوئٹہ

مکران کوسٹل ہائی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 14 افراد کو قتل کر دیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق مکران کوسٹل ہائی پر بڑی ٹاپ کے قریب نامعلوم مصلح افراد نے مختلف بسوں کو روک کر مسافروں کے شناختی کارڈز چیک کیے۔

people killed in baluchistan

نا معلوم مصلح افراد نے شناختی کارڈز چیک کرنے کے بعد 14 افراد کو بسوں سے نیچے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تمام مسافروں کو ہاتھ باندھ کر قتل کیا گیا ہے۔

سیکیورٹی کی گاڑیاں اور ایمبولینسیں جائے وقوع کی طرف روانہ ہو گئی ہیں۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں