pattoki citizen died in train accident , inklaab news , inqilab news , inquilab news , pakistan , pakistan news , election 2018 30

پتوکی کے نواح ماجرہ کا رہائشی محمد عمر ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

پتوکی کے نواح ماجرہ کا رہائشی محمد عمر ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
سید سمیع بخاری نمائندہ انقلاب نیوز پتوکی
پتوکی کے نواح ماجرہ کا رہائشی محمد عمر، دھور کوٹ پٹرول پمپ کے قریب ریلوے لائینوں سے موٹر سائیکل کراس کرتے ہوئے ٹرین سیون اپ تیز گام کراچی سے پنڈی جا رہی تھی کی زد میں آکر موقع پر جانبحق۔پولیس موقع پر مصروف کاروائی۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں