parveez elahi elected punjab assembly speaker 47

پنجاب اسمبلی اسپیکر کے انتخابات ، چوہدری پرویز الہی اسپیکر منتخب

پنجاب اسمبلی اسپیکر شپ کے انتخابات

چوہدری پرویز الہی کو پڑنے والے ووٹوں نے ن لیگ کے قلعہ پنجاب میں دراڑیں ڈال دیں

پرویز الہی نے مجموعی طور پر 201 ووٹ لیے

تحریک انصاف اور ق لیگ کی ایوان میں مشترکہ ممبران کی تعداد 185 تھی

چوہدری پرویز الہی کو 201 ووٹ پڑے

ن لیگ کے اقبال گجر کو عددی قوت 162 کے بجائے محض 147 ووٹ پڑے

ن لیگ کے 15 اراکین اسمبلی نے پرویز الہی کو ووٹ کاسٹ کیے

دو پیپلزپارٹی کے ممبران نے بھی پرویز الہی کو ووٹ دیے

پی ٹی آئی کا ایک ووٹ مسترد ہوا

پرویز الہی کو مجموعی پڑنے والے ووٹوں کی تعداد 201 ہوئی

انقلاب نیوز

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں