paper leak in sindh 54

حیدرآباد بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات جاری ، سندھی  کا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل۔

ذوالفقارعلی میمن نمائندہ انقلاب نیوز مٹیاری

مٹیاری ضلع بھر میں حیدرآباد  بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات جاری ، بارہویں  جماعت کا سندھی  کا پرچہ سوشل میڈیا کے زریعے آوٹ ہوگیا،

مٹیاری کے ڈگری کالج  میں بوٹی مافیا کا راج ،امتحانات کے پیش نظر دفعہ 144 لاگو ہونے کے باوجود امتحانی مراکز کے اندر اور باہر غیر واسطیدار لوگوں کا ہجوم ،امتحانی سینٹر میں طلباء کھلے عام موبائل فون کا استعمال کرتے رہے ،مٹیاری بوائز ڈگری کالج انتظامیہ نے میڈیا کے داخلے پر پابندی لگادی۔۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں