pakistani fishermen released by india 41

بھارتی قید سے رہاٸی پانے والے 14 ماہی گیراپنے آباٸی گھروں کو روانہ

انقلاب نیوز

ایدھی فاٶنڈیشن کے چیٸرمین فیصل ایدھی کی ہدایت پر ان ماہی گیروں ایدھی ہوم گلبرگ سے لاہور ریلوے اسٹشن لایا جاۓگا جہاں سے ناٸٹ کوچ کے ذریعے حیدر آباد روانہ کیا جاۓ گا۔ایدھی فاٶنڈیشن ان ماہی گیروں کو کپڑے ۔تحفے تحائف اور سفری اخراجات دے کر روانہ کریں گے۔
ایدھی فاٶنڈیشن کے چیٸرمین فیصل ایدھی کی ہدایت پر ان 14 ماہی گیروں 500 روپے نقد بھی دیۓ گے۔
ایدھی انفارمیشن بیورو لاہور۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں