pakistan win series against new Zealand 22

ابوظہی —- پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے T20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی

انقلاب نیوز

نیوزی لینڈ نے جیت کے لئے پاکستان کو 154 کا ٹارگٹ دیا تھا

پاکستان نے مقررہ ہدف آخری اورز میں مکمل کیا

پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 154 سکور پورے کئے

پاکستانی ٹیم نے 3 میچوں کی سیریز میں سے2 میچ جیت کر سیریز اپنے نام کی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں