pakistan super league final 71

پاکستان سپر لیگ فائنل:اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ فائنل:اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دے دی

انقلاب نیوز
پاکستان سپر لیگ فائنل:
تفصیلات کے مطابق پشاور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقروہ 20 اورز میں 9 وکٹوں پر 148 رنز بنائے ۔ پشاور کی جانب سے کرس جورڈن نے 36 رنز بنائے اور ڈوسن بے 34 رنز کی اننگز کھیلی اور اسلام آباد کی جانب سے شاداب خان نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
اسلام آباد کی جانب سے لک رونچی نے سب سے زیادہ 52 رنز کی اننگز کھیلی اور صاحبزادہ فرحان نے 44 رنز بنائے ۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں