pakistan justification on kalbhushan on international court 43

عالمی عدالت میں بھارتی دہشت گرد کمانڈر کلبھوشن یادیو پر جواب جمع کرانے کا معاملہ

عالمی عدالت میں بھارتی دہشت گرد کمانڈر کلبھوشن یادیو پر جواب جمع کرانے کا معاملہ

انقلاب نیوز

پاکستان نے اپنا تحریری جواب دی ہیگ میں واقع عالمی عدالت میں جمع کرادیا، سفارتی ذرائع

پاکستان کی جانب سے جواب دفترخارجہ میں ڈائریکٹر انڈیا کے عہدے پر فائز ڈاکٹر فاریحہ بگٹی جمع کرایا، سفارتی ذرائع

یہ پاکستان کی جانب سے جواب الجواب میں پہلا جواب ہے، سفارتی ذرائع

کلبھشن کیس میں عالمی عدالت میں جمع کرائے گئے جوابات میں مجموعی طور پر دوسرا جواب ہے، سفارتی ذرائع

پاکستان کی جانب سے جواب میں بھارتی سوالات پر تفصیل سے جواب دیا گیا ہے، سفارتی ذرائع

پاکستان نے اپنےجواب میں بھارت کے تمام اعتراضات کے جوابات دئے ہیں، سفارتی ذرائع

پاکستانی جواب 400سے زائد صفحات پر مشتمل ہے، سفارتی ذرائع

اس سے پہلے پاکستان نے بھارتی دہشت گرد کمانڈر کلبھوشن یادیو کے کیس میں اپنا جواب 13دسمبر 2017 کو جمع کرایا تھا

پاکستانی جواب اٹارنی جنرل کی سربراہی میں ماہرین کی ٹیم نے مرتب کیا ہے، سفارتی ذرائع

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں