federal cabinet changes 71

وفاقی کابینہ کے پانچ وزرا کے قلمدان تبدیل کر دئے گئے

نمائندہ انقلاب نیوز

عبد الحفیظ شیخ وزیراعظم کے مشیر خزانہ ہوں گے

اعظم سواتی کو وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور بنا دیا گیا

فردوس عاشق اعوان وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ہوں گی

ظفر اللہ مرزا مشیر قومی صحت ، ندیم بابر مشیر پیٹرولیم ہوں گے

شہریار آفریدی کو ریاستوں اور سرحدی امور کا وزیر مملکت بنا دیا گیا

نجکاری کے وفاقی وزیر محمد میاں سومرو سے ہوا بازی کا محکمہ واپس لے لیا گیا

فواد چوہدری اب سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر ہوں گے

غلام سرور خان سے پٹرولئیم کی وزارت لے لی گئی

غلام سرور خان کو ہوابازی وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا

بریگیڈئیر ر اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر داخلہ بنا دیا گیا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں