pak army soldier martyr in sawat , sheikhupura , inklaab news , inqilab news , pakistan 25

شیخوپورہ ۔سوات میں شہید ہونے والے پاک فوج کے بہادر سپوت سوار محمد آصف شہید کی قبر پر ڈپٹی کمشنرکی حاضری

اعظم ولانہ نمائندہ اںقلاب نیوز شیخوپورہ
۔سوات میں شہید ہونے والے پاک فوج کے بہادر سپوت سوار محمد آصف شہید کی قبر پر ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ارقم طارق اور ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک اور اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ شبیر حسین بٹ کی حاضر ی ، فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں