pak army major funeral with honor 89

مہدی آباد : پاک فوج کے میجر سجاد حسن کو آبائی گاوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک

سرور حسین سکندر نمائندہ انقلاب نیوز سکردو

مہدی آباد ضلع کھرمنگ سے تعلق رکھنے والا پاک فوج کے میجر سجاد حسن کو آبائی گاوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت
میجر سجاد حسن گزشتہ روز ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں بلڈ کینسر سے لڑتے انتقال کرگئے تھے
ان کی میت کو بذریعہ ہیلی کاپٹر سکردو پہنچائی گئی جہاں سے سینکڑوں گاڑیوں کی قطار میں آبائی گاؤں روانہ کیا
ان کی نماز جنازہ میں چیف جسٹس چیف کورٹ گلگت بلتستان وزیر شکیل احمد کمانڈر 62 بریگیڈ بلتستان بریگیڈئر طارق محمود ڈپٹی کمشنر ضلع کھرمنگ عباس علی سمیت ہزاروں لوگوں نے شرکت کیں
مرحوم بلتستان کے مشہور ماہر امراض چشم ڈاکٹر غلام حسن نے صاحبزادے تھے
میجر سجاد نے پسماندگان میں والدین بیوہ سمیت تین بھائیوں کو چھوڑے ہیں۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں