179

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب معراج طیارے کے فیول ٹینک گر گئے پائلٹ نے طیارے کو باحفاظت اتار لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ: 348 گ ب کے قریب پاک فضائیہ کے معراج طیارے کے فیول ٹینک گر گئے۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ اپنی معمول کی پرواز پر تھا کہ تکینی خرابی آنے کے باعث فیول ٹینک گرائے گئے۔
اطلاع ملنے پر پولیس ریسکیو 1122 اور فضائیہ کے حکام نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو سیل کر دیا۔

پائلٹ نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معراج طیارے کو رفیقی ائیر بیس پر با حفاطت اتار لیا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں