operation against encroachment 22

شیخوپورہ : پنجاب حکومت کی ہدایت پر مریدکے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع.

اعظم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوز شیخوپورہ

اسسٹنٹ کمشنر طارق بھٹی کی قیادت میں بھاری مشینری کے ذریعے پختہ وعارضی تعمیرات ملیا میٹ.
کروڑوں روپے مالیت کی 35 ایکڑ سرکاری زمین واگزار کرائی گئی. اسسٹنٹ کمشنر
تجاوزات کے خلاف کارروائی میں کوئی سیاسی سفارش قبول نہیں کی جائے گی، طارق بھٹی
شہروں کو خوبصورت اور راستوں کو کھلا کیا جائے گا. اسسٹنٹ کمشنر طارق بھٹی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں