online admission application for intermediate 33

پی آئی ٹی بی کی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کیلئے تیارکردہ منفرد ویب سائٹ

انقلاب نیوز

602 کالجوں میں انٹرمیڈیٹ داخلوں کیلئے 2 لاکھ درخواستیں موصول

2011 سے اب تک تیرہ لاکھ سے زائد درخواستیں وصول

طلباء کو کالج جائے بغیر گھر بیٹھے سہولیات کی فراہمی

www.ocas.punjab.gov.pk
پر طلباء 24 گھنٹے آن لائن درخواستیں دے سکتے ہیں

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں