62

نوشہروفیروز: قومی شاہراہ پر کوٹری کبیر کے قریب ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق۔ پولیس ذرائع

محمّد عمران نمائندہ انقلاب نیوز نوشہروفیروز:

متوفی کی شناخت قاضی احمد کے رہائشی عنایت اللہ کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع
نعش ضروری کارروائی کیلئے ہالانی اسپتال منتقل, ڈرائیور گرفتار۔ پولیس ذرائع

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں