one bottle alcohol allowed in pakistan 61

ایک بوتل شراب اور اپنے استعمال کے چرس کوئی جہاں مرضی لے کر جائے

رپورٹ : رانا عاشق علی تبسم نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز سیالکوٹ

ایک بوتل شراب اور اپنے استعمال کے چرس کوئی جہاں مرضی لے کر جائے پولیس کسی سے کچھ پوچھنے کی مجاز نہ ہو گی۔ پولیس کے DIG سطح کے افسران کو نوٹیفکیشن مل چکا ہے۔ اب صرف نکاح کے بغیر جنسی تعلقات قائم کرنے پر پابندی ختم ہونا باقی رہ گئی ہے تاہم دو ہفتے پہلے پنجاب کے وزیر میاں محمود الرشید کا بیٹا اور ایک لڑکی لاہور کی ایک پارک میں اپنی گاڑی میں برہنہ جنسی تعلقات استوار کرتے پکڑے گئے ان کو پکڑنے والے پولیس افسر اغوا کر لئے گئے اور بعدازاں قومی میڈیا پر خبر بریک ہونے کے باوجود اس معاملہ پر کچھ نہ ہوا۔
عمران خان کا نیاپاکستان ان ہی لوگوں کے لئے تھا جن کے لئے ماحول سازگار ہو چکا ہے۔ یاد رہے مہنگائی وغیرہ اس طبقے کا مسئلہ نہیں ہے یہ عام پاکستانی کا مسئلہ ہے۔ یہی وہ خرافات تھیں جس کے لئے محب وطن پاکستانی تنبیہہ کرتے تھے کہ پی ٹی آئی سے بچ جاو یہ آپ کے ملک کی اقتدار کو برباد کرکے رکھ دے گی مگر آوارہ لونڈے لپاڑے کپتان کو ابوجان بنا چکے تھے۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں