21

ڈسکہ۔۔۔ مرکزی انجمن تاجران ڈسکہ نے ھڑتال کی کال مسترد کردی۔

رپورٹ۔۔۔ رانا عمر شفیق انقلاب نیوز ڈسکہ
تمام کاروباری مراکز اور مارکیٹس میں معمول کے مطابق سرگرمیاں جاری۔

کسی سیاسی جماعت کی بندوق کی گولی نہیں بنیں گے۔ مرکزی انجمن تاجران ڈسکہ

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں