new baluchistan provisional minister , inklaab news , pakistan , inqulab , baluchistan , assembly 30

نئے وزیراعلی کے انتخاب کے بلوچستان اسمبلی کا پارلیمانی اجلاس طلب

سعود احمد انقلاب نیوز کوئٹہ
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سابق وزیراعلی ثںا اللہ زہری کے استعفی کے بعد بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 13جنوری کوطلب کر لیا گیا
اور مشاورتی عمل کے بعد نیا وزیراعلی منتخب کیا جائے گا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں