nab summons to ameer maqam 12

مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثوں میں پوچھ گچھ کیلئے نیب نے جمعرات کو طلب کرلیا

انقلاب نیوز

تفصیلات کے مطابق پشاور نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کے خلاف شکایات موصول ہوئی تھی کہ انہوں نے آمدن سے زائد اثاثے بنارکھے ہیں تو نیب نے اس حوالے سے امیر مقام کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے اور آج جمعرات کو پشاور نیب نے امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثے کیس میں پوچھ گچھ کیلئے طلب کرلیا ہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں