na 154 by election n league wins, inklaab news , inquilab news , inqilab news , pakistan 79

لودھراں این اے 154 میں مسلم لیگ ن کے محمد اقبال شاہ نے تحریک انصاف کے علی ترین کو شکست دے دی

انقلاب نیوز

لودھراں کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے این اے 154کے 338 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق 91 ہزار دو سو تیس ووٹ حاصل کئے جبکہ مسلم لیگ ن کے اقبال شاہ نے ایک لاکھ چھے ہزار 590ووٹ لیکر 15 ہزار سے زائد ووٹوں کی برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کرلی ہے۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں