mulana sami ul haq killed in Rawalpindi 69

راولپنڈی: جے یو آئی (س) کے امیر مولانہ سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

انقلاب نیوز

تھانہ لوہی بھیر اور تھانہ نیو ائیر پورٹ پولیس حدود کا تعین نہ کر سکی

مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے

تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا سمیع الحق پر فائرنگ

فائرنگ کا واقعہ نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے سفاری ون میں پیش آیا، ذرائع

فائرنگ سے مولانا سمیع الحق شدید زخمی یسپتال منتقل

فائرنگ سے سمیع الحق نامی شخص کے زخمی ہوئے کی اطلاع ملی ہے، ائیرپورٹ پولیس

اطلاع ہے کہ فائرنگ سے شہید ہو گئے ہیں، پولیس ذرائع

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں