mulana sami ul haq funeral 17

پشاور کے علاقہ اکھوڑہ خٹک میں مولانا سیع الحق کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔

رپورٹ : رانا عاشق علی تبسم نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز سیالکوٹ

مولانا سمیع الحق کی شہادت بہت بڑا المناک حادثہ ہے کارکن پر امن رہیں۔۔ کہا گیا ہے کہ علما دین الحق میرے وارث ہیں ۔
نماز جنازہ انکے بیٹے حامدالحق نے پڑھائی ۔ نماز جنازہ میں تمام سیاسی مذہبی سماجی رہنماؤں ( وزیر اعلی کے پی کے گورنر کے پی) کی شرکت کے علاوہ ملک بھر سے کارکنوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔ ڈسکہ سے نماز جنازہ میں شرکت کے لئے مولانا محمد ایوب خاں ثاقب کی قیادت میں کثیر تعداد میں کارکنوں کی شرکت۔۔۔۔ مولانا سمیع الحق مرحوم کو ان کے والد کے پہلو میں دفن کیا گیا۔اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔۔۔۔رانا عاشق علی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں