mountaineer Mohammad Ali Sadpara climbed nanga parbat 30

کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے پاکستان کی دوسری بڑی چوٹی نانگا پربت پانچویں مرتبہ سر کر لی

رپورٹ: سرور حسین سکندرسکردو

بلتستان سے تعلق رکھنے والے معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے پاکستان کی دوسری بڑی چوٹی نانگا پرپت پانچویں مرتبہ سر کر لی ہے ان کے ہمراہ دس غیر ملکی کوہ ہیماوں نے بھی نانگا پربت سر کر لی ہے 8125 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت کو کلر مونٹین بھی کہا جاتا ہے محمد علی سدپارہ نے اس پہلے فروری 2016 کے سرد ترین موسم میں کا ریکارڈ بنایا تھا
محمد علی سدپارہ پاکستان کے پہلے کوہ پیما ہے جنہوں نے دنیا کے چودہ آٹھ ہزار میٹر بلند چوٹیوں میں سے سات چوٹیاں سر کر لی ہوئی ہے

انقلاب نیوز

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں