motorway police negligence 94

موٹر وے پولیس کی نااہلی یا بے حسی

چوہدری منیر نمائندہ انقلاب نیوز ہڑپہ

موٹر وے پولیس کی نااہلی یا بے حسی چیچہ وطنی میں ہونے والے ہولناک حادثے جس کئ قیمتی جانوں کے ضیاع کے ساتھ ساتھ بے شمار لوگ زخمی بھی ہوئے یہ حادثہ آئل ٹینکر اور مسافر بس کے ٹکرانے کے باعث پیش آیا …اس حادثہ میں آئل ٹینکر سے ہزاروں لیٹر فرنس آئل بہہ گیا …موٹر وے پولیس نے آئل پر مٹی ڈلوائی اور سمجھ لیا کہ ہم نے اپنی ذمہ داری پوری کردی اور ٹریک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ جب تک تیل خشک نہ ہوجاتا اس ٹریک کو بند ہی رہنے دیا جاتا اب موٹر سائیکل سوار جن میں خواتین بھی شامل ہیں گرتے ہوئے زخمی ہو رہے ہیں کیا یہ موٹر وے پولیس کی ذمہ داری کہ لوگ گر کر زخمی ہوں یا زخمی ہو کر مر جائیں موٹروے پولیس موٹر وے پر لوگوں کی جانوں ومال کی حفاظت کی ذمہ دار ہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں