minister health yasmin rashid surprise visit 37

گوجرانوالہ : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ

رانا عاشق علی تبسم نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز سیالکوٹ
صوبائی وزیر کی اچانک ہسپتال آمد پر عملہ کی دوڑیں لگ گئیں
گوجرانوالہ ہسپتال میں موجود مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دئے
گوجرانوالہ صوبائی وزیر صحت کے ہمراہ پی ٹی آئی کے راہنما ڈاکٹر سجاد محمود دھاریوال اور صدر پی ایم اے ڈاکٹر میاں زاہد موجود تھے

پی ٹی آئی کے مقامی راہنما ڈاکٹر سجاد محمود دھاریوال اور صدر پی ایم اے ڈاکٹر میاں زاہد نے صوبائی وزیر کو سول ہسپتال میں مریضوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے بریفنگ دی : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئیں
ڈاکٹر یاسمین راشد کی آمد پر ہسپتال عملے میں کھلبلی مچ گئی: شہباز شریف نے 14 وزارتیں اپنے پاس رکھیں اس لئے شعبہ صحت کا یہ حال ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد
گزشتہ حکومت نے منصوبوں کا صرف اعلان کیا، عمل نہیں، وزیر صحت
: شپباز شریف کی حکومت نے عوام کو جھوٹے ہیلتھ کارڈ دئیے، ڈاکٹر یاسمین راشد
: ہیلتھ کا بجٹ میٹرو میں لگایا گیا جو شرمناک ہے، وزیر صحت: ہم ہیلتھ کا بجٹ صرف عوام کی صحت پر لگائیں گے، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد شہباز شریف نے عوام کو لالی پاپ دیا، ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے گفتگو

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں