protest against drug inspector , faqirwali, inklaab news, inklaab , inqilab news, inquilab news, pakistan , pakistan news, election 2018 130

فقیروالی:تحصیل بھر کے میڈیکل سٹورز مالکان نے ڈرگ انسپکٹر کے رویہ کے خلاف ہڑتال

فقیروالی:تحصیل بھر کے میڈیکل سٹورز مالکان نے ڈرگ انسپکٹر کے رویہ کے خلاف ہڑتال

کاشف اسرار چوہدری نمائندہ انقلاب نیوز فقیروالی تحصیل ہارون آباد

تمام میڈیکل سٹورز مکمل طور پر بندکردئےعوام پریشان، مریض ذلیل و خوار ہو گے

جب اس بارے میں ڈرگ انسپکٹر محمد شہباز سے گفتگو کی گئی توانہوں نے بتایا کہ جو میڈیکل سٹورز سیل کیے ہیں وہ ڈرگ ایکٹ رولز کی خلاف ورزی کر رہے تھے..بلا امتیاز کاروائی کی ہے اور کوئی سیاسی دباؤ قبول نہیں کیا جائیگا..

کاشف اسرار چوہدری فقیروالی تحصیل ہارون آباد 03007924172

سرگودھا شہر کا کوڑا کرکٹ اور مردہ مرغیوں کا نہر کنارے آنبار،لوگ وبائی امراض میں مبتلا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں