81

ڈسکہ : چیف جسٹس آف پاکستان کے آرڈر پر میڈیکل سٹور کی چیکنگ کیلئے کمیٹی تشکیل

ڈسکہ : چیف جسٹس آف پاکستان کے آرڈر پر میڈیکل سٹور کی چیکنگ کیلئے کمیٹی تشکیل

محمد اعجاز مغل۔
جنرل سکریٹری کیمسٹ کونسل
ڈسکہ

رپورٹر۔۔۔رانا عمر شفیق نمائندہ انقلاب نیوز ڈسکہ

ڈسکہ۔۔۔۔چیف جسٹس آف پاکستان کے آرڈر پر عملدرآمد کمیٹی تشکیل دی جا چکی ہے سیکرٹری ہیلتھ کی جانب سےاحکامات جاری ہو چکے ہیں
ڈی سی او
سی ای او ہیلتھ
ڈی ایچ او ۔ ڈی ڈی ایچ او
اسسٹنٹ کمشنر
اسپیشل برانچ
پنجاب پولیس پر مشتمل کمیٹی کسی بھی وقت آپ کے سٹور پر پہنچ کر کاروائی کرسکتی ہے۔پنجاب پولیس 419/420 کے تحت کاروائی عمل میں لاسکتی ہے۔

ڈسکہ۔۔۔۔براہ مہربانی اپنے سٹور سے کلینکل انسٹرومنٹ (بی پی آپریٹس۔تھرما میٹر۔ڈرپ اسٹینڈ۔سپرٹ سویب)وغیرہ فوراً اٹھا دیں اپنے سٹاک رجسٹرمکمل کرلیں اپنے میڈیکل سٹور کو پیورلی میڈیکل سٹور کی شکل میں لے آئیں۔محترم کیمسٹ اپنی عزت کو خود بچائیں اپنی صفائی ستھرائی کو مکمل کر لیں..

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں