measles infection in vehari 21

وہاڑی : محکمہ صحت کی مبینہ غفلت کے باعث خسرہ کی وباپھوٹ پڑی

انوار آفتاب لطیف نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز ملتان ریجن

مویشی منڈی میں رہائشی خانہ بدوشوں کے سات بچوں میں خسرہ کی تصدیق ,ریسکیو

متاثرہ بچوں میں 7 سالہ فرمان جانبحق ہوگیا,ریسکیو

چھ بچوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی منتقل کردیا گیا ریسکیو

متاثرہ بچوں میں احسن ۔آمنہ بی بی ۔ صابرہ ۔سمعیہ ۔عثمان خان اور مومنہ مائی شامل ہیں,ریسکیو

آمنہ مائی کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے, اسپتال ذرائع

حالیہ خسرہ ویکسینیشن مہم میں بھی یہ بچے ویکسین سے محروم رہے

خسرہ کی وجہ سے مبینہ طور پر بچے کی ہلاکت پر محکمہ صحت اور انتظامیہ کی دوڑ لگ گئی افسران موقع پر پہنچ گئے

سی ای او ہیلتھ کی بچوں میں خسرہ وائرس کی تردید, بچوں کو نمونیا اور سوکڑے کی بیماری ہے

شہریوں کا محمکہ صحت کی مبینہ چشم پوشی پولیس اظہار تشویش, وزیر صحت سے انکوائری کا مطالبہ

اعلی حکام فوری نوٹس لے کر کاروائی کریں تاکہ آئندہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے ,شہری

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں