masjid demolish in sargodha, inklaab news , pakistan , inquilab news , pakistan inklaab 31

سرگودھا:پی ایچ اے کا کارنامہ، منی سٹیڈیم کو راستہ دینے کیلئے مسجد شہید کر دی،تاجروں کا شدید احتجاج

آصف جوئیہ نمائندہ انقلاب نیوز سرگودھا
فاطمہ جناح روڈ پر مسجد شہید کئے جانے کیخلاف تاجروں کا شدید احتجاج

سرگودھا احتجاج کرنے والے کے پاس ایم این اے مسلم لیگ ن پهنچ گے

مسجد 40 سال سے موجود ہے ۔ راتوں رات شہید کیوں کی گئی۔ ایم این اے حامد حمید

تاجروں اور علماء کیساتھ مشاورت کے بعد لائحہ عمل دینگے ۔ حامد حمید

مسجد ہر صورت اسی جگہ پر تعمیر کی جائے گی ۔ حامد حمید

احتجاج کے باعث روڈ بلاک ۔ ٹریفک کی لمبی قطاریں

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں