marriage in hospital daska, inklaab news , inklaab news pakistan 69

ڈسکہ:سول ہسپتال شادی کے انعقاد کا ڈراپ سین، شادی کا انعقاد کرنے والے ملازم سمیت دیگر تین افسران میں معطل۔۔۔

رانا عمر شفیق انقلاب نیوزڈسکہ
معطل ہونے والے افسران میں ایم ایس ڈاکٹر اصغر علی۔۔ڈی ایم ایس ڈاکٹر محمد آصف مغل اور ڈاکٹر میاں افضل شامل ہیں۔۔۔
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کو آج شام تک انکوائری مکمل کرکے بھیجنے کے احکامات جاری۔۔۔

سول ہسپتال ڈسکہ کے ملازم کی طرف سے گذشتہ روز شادی کے انعقاد کی خبر نیوز پر نشر ہونے کے بعد وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے نوٹس لے لیا جس پر سیکرٹری ہیلتھ نے سول ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر اصغر علی ڈی ایم ایس مارننگ میاں افضل ۔ڈی ایم ایس ایوننگ ڈاکٹر محمد آصف مغل اور شادی کی تقریب کا انعقاد کرنے والے ملازم انور مسیح کو معطل کرکے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کو انکوائری کرکے آج شام تک مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔۔اس کے ساتھ ساتھ بجلی بھی سول ہسپتال ہی کی استعمال کی گئی تھی۔۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں