traffic accident 12

مردان : ٹریفک حادثہ ، چار افراد زخمی۔

فیاض خان آفریدی نمائندہ انقلاب نیوز مردان

مردان: شوگر مل روڈ پر تیز رفتار چنگ چی الٹنے سے چار افراد زخمی۔

مردان: زخمی افراد مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل۔۔۔۔ریسکیو ذرائع ۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں