lahore high court case on encroachment 27

لاہور ہائیکورٹ میں اندرون شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کیس کی سماعت

جسٹس علی اکبر قریشی نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی

عدالت نے دہلی گیٹ کے سامنے پارکنگ پلازہ بنانے سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا

عدالت کا پلازہ سے متعلق سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کو میٹینگ کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

عدالت نے اندرون شہر میں صفائی ستھرائی کے لیے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو اقدامات کرنے کا حکم دیدیا

اندرون شہر کی حالت بہت خراب ہے تماشا پروگرام نے سب کچھ دکھایا اظہر صدیق ایڈووکیٹ

اندرون شہر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہیں اظہر صدیق

عدالت نے والڈ سٹی اتھارٹی سے عمل درآمد کی رپورٹ طلب

جسٹس علی اکبر قریشی نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی

ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کی جانب سے پلازوں کی تعمیر سے متعلق رپورٹ جمع کروادی گئی

مجموعی طور پر 200پلازوں اور گھروں کی تعمیر کی اجازت دی گئی سرکاری وکیل

130گھریلو رہائشگاہوں کی تعمیر کی اجازت دی گئی سرکاری وکیل

70پلازوں کی تعمیر کی اجازت دی گئی سرکاری وکیل

والڈ سٹی اتھارٹی سے نکمہ محکمہ کوئی نہین درخواست گزار اظہر صدیق

جگہ جگہ کمرشل پلازے بن رہے ہیں اظہر صدیق

اندرون شہر میں پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں انہوں نے پلازے بنانے کی اجازت دیدی درخواست گزار

عدالت نے والڈ سٹی اتھارٹی سے آئندہ ہفتے ماسٹر پلان کی تفصیلات طلب کرلیں

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں